OT Cosmetics - шаблон joomla Продвижение

Save

Save

Save

Save

Save

Save

Save

Save

Save

 

QALBI - The Best Herbal Medicine to Reduce Cholesterol, Blood Pressure & Uric Acid - Alternative Treatment for Angioplasty (Bypass)

QALBI
 
is a tested herbal medicine which can work as an alternate for an open heart surgery (by pass) or angioplasty. Use of QALBI opens blood coronary veins and the needed blood finds its way to heart so nicely. Basically it controls cholesterol and blood pressure the basic causes of heart diseases, it also controls uric acid. It helps and assists the heart patients in avoiding high expenses and agony of open heart surgery or an angioplasty. QALBI when used will speak fir itself.

Ingredients: Cardamom, Ginger, Garlic, Honey, Vinegar (Apple), Lemon, Cinnamon.

Dosage: 2 to 3 tab Table Spoons 1/2 Hour Before Breakfast. (Anybody feeling acidity can take (QALBI) One Hour after Breakfast)

 In Case of Sudden increase in blood pressure pour 8/10 drops of QALBI under your tongue, it will rapidly control the blood pressure..

قلبی ھربل

 خالق کائنات اپنی مخلوق بالخصوص انسان سے بہت پیار کرتا ہے۔ خالق کائنات کی قدرتی جڑی بوٹیوں میں بے شمار بیماریوں کا علاج رکھا ہے بالخصوص دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لیے کمال کی شفاودیعت کی ہوئی ہے۔ دنیا میں بے شمار طریقہ ہائے علاج رائج ہیں لیکن جڑی بوٹیوں کے ذریعہ علاج معالجہ اب ترقی یافتہ دنیا میں بحی تیزی کے ساتھ مقبال ہو تا جا رہا ہے کیونکہ اس کے کوئی منفی اثرات نہیں ہوتے۔

قلبی ایک آزمودہ نباتاتی دوا ہے جو دل کی بند شریانوں کو آسانی سے کھول کر دوران خون بحال کرتے ہے۔ بنیادی طور پر قلبی کولسٹرول اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے جو کہ دل کے دورہ کی بنیادی وجوہات ہیں۔

قلبی یورک ایسڈکو بھی کنٹرول کرتی ہے۔ قلبی کے استعمال سے دل کے آپریشن اور اینجو پلاسٹی کی تکلیف اور اخراجات سے بخوبی بچا جا سکتا ہے۔ قلبی کا استعمال اپنی افادیت خود ثابت کرتا ہے۔

اجذائے ترکیبی: الائچی، ادرک، لہسن، شہد، سیب کا سرکہ، عرق لیموں، دار چینی

خوراک: 2 سے 3 کھانے والے چمچ آدھے گلاس پانی میں صبح نہار منہ (اگر نہار منہ استعمال سے معدہ میں تیزابیت محسوس ہو تو ناشتہ کے ایک گھنٹہ بعد لیں)

کبھی اچانک بلڈ پریشر میں اضافہ ہو جائے تو 8/10 قطرے قلبی زبان کے نیچے ٹپکائیں۔ اس سے بلڈ پریشر کنٹرول ہو سکتا ہے۔

 

 

 

 

 

HAYAT-E-NOE

Contact

Hayat-E-Noe Dar-ul-Shifa
Islamabad

PTCL:     051-8487152 ---  051-8735215
Mobile:  0323-5373721 --- 0333-55565662

Save

Save

Save